بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

ایس ڈی او آئیسکو جھیکا گلی مری کے مطابق کل جمعرات 30ستمبر کو گھڑیال فیڈر کی بجلی صبح 9سے دن 2بجے تک جھیکاگلی بازار

مری(نمائندہ دنیا )گھڑیال کیمپ،نیرگولی،ڈنہ ،علیوٹ ،پھگواڑی، لوئر دیول،مری کچہری،پوٹھہ ،سہنہ، بیرگراں،گوئی اور دیگرعلاقوں میں بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں