جی ٹی روڈ سالگراں کے قریب کاراور ویگن میں تصادم ،3زخمی

جی ٹی روڈ سالگراں کے قریب کاراور ویگن میں تصادم ،3زخمی

جی ٹی روڈ سالگراں کے قریب پھسلن کے باعث کار اورٹیوٹاہائی ایس میں تصادم ہوا

مری(نمائندہ دنیا )جسکے نتیجے میں تین مسافر زخمی ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں