پاکستان کو بھی چین سے سیکھنا ہوگا،قاسم سوری
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(پپس ) میں چینی سفارتخانے کے تعاون سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کہ علاقائی ترقی و خوشحالی پاک چین دوستی کی مشترکہ منزل ہے ،چین کی حکومت نے جس طرح تمام چیلنجز کا مقابلہ کیا ، پاکستان کو بھی سیکھنا ہوگا،مذہبی امور کے وزیر نور الحق قادری نے بھی ایونٹ سے خطاب کیا۔