جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں اپنے نشان پر حصہ لے گی ،میاں اسلم

جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں  اپنے نشان پر حصہ لے گی ،میاں اسلم

جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں اپنے جھنڈے ،منشور اور نشان کے تحت الیکشن میں حصہ لے گی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )اور بڑی کامیابی حاصل کر ے گی ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے یونین کونسل آئی ٹین کے دورے کے موقع پر مختلف پرو گراموں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں