بیرسٹر سلطان دورہ امریکا سے واپسی کے بعد جمعرات کو راولاکوٹ پہنچیں گے
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود امریکا کے دورے سے واپسی کے بعد کل جمعرات کو دو روزہ دورہ پر راولاکوٹ پہنچیں گے
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)جہاں پر ان کا پی ٹی آئی آزادکشمیر کی جانب سے شاندار استقبال کیا جائے گا ،استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔