قراردادوں میں مسئلہ کشمیر کے حل کا جامع طریقہ کار موجود ہے ،سردار عتیق
مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعتیق احمد نے ایک بیان میں کہا ہے
مظفرآباد(صباح نیوز)کہ اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کر کے اپنی افادیت کو ثابت کرنا ہوگا بصورت دیگر یہ ادارہ اپنا وجود کھو بیٹھے گا،اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مسئلہ کشمیر کے حل کا جامع طریقہ کار موجود ہے ۔