19ملزمان گرفتار،18 پسٹل، ایک گن برآمد ، مقدمات درج

19ملزمان گرفتار،18 پسٹل، ایک گن برآمد ، مقدمات درج

اسلام آ باد پولیس نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے 19ملزمان کو گرفتار کرکے 18 پسٹل ایک گن برآمد کر لی

اسلام آ باد (خبر نگار )ملزمان میں دانیال ریا ض،ارسلان ، آصف،تنزیل احمد ، کاشف،اسامہ ،حماد ، رجب سجا د اور دیگر شامل ہیں،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں