نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- نوازشریف اورشہبازشریف نے 3،3نسلوں کا حساب دیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- غیرملکیوں سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات نہیں بتائی جارہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- پنڈورا پیپرزمیں تحریک انصاف پہلےنمبرپرآئی ،مریم نواز
  • بریکنگ :- کبھی سنا ہے چوروں کا سردارایماندارہو؟مریم نواز
  • بریکنگ :- نوازشریف دورمیں دوسرے ممالک کے سربراہ خودپاکستان آتے تھے،مریم نواز
  • بریکنگ :- مودی عمران خان کافون نہیں اٹھاتا اوربائیڈن فون نہیں کرتا،مریم نواز
  • بریکنگ :- عمران خان نے 22کروڑعوام کوقبرمیں پہنچانےکی پوری کوشش کی،مریم نواز
  • بریکنگ :- گرمی آتی ہے توبجلی ،سردی آتی ہے توگیس غائب،مریم نواز
  • بریکنگ :- نوازشریف تمہارے بغیررل گئے ہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- برطانوی عدالت نےکہاشہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی،مریم نواز
  • بریکنگ :- ایل این جی میں 122ارب کا ڈاکاڈالاگیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- عمران خان نےجان بوجھ کرمہنگی ایل این جی درآمدکی،مریم نواز
  • بریکنگ :- عوام کے خون پسینے کی کمائی ان کی جیبوں میں گئی،مریم نواز
  • بریکنگ :- آٹا،چینی،بی آرٹی ملکی تاریخ کے بڑےاسکینڈلزہیں ،مریم نواز
  • بریکنگ :- نیب کے ذریعے انتقام لیا گیا،نائب صدر(ن) لیگ مریم نواز
  • بریکنگ :- اپنی باری آئی تونیب کاپوراقانون بدل دیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- جومرضی کرلوخودکواحتساب سے نہیں بچاسکتے،مریم نواز
Coronavirus Updates

نتھیاگلی میں کرنٹ لگنے سے واپڈا اہلکار جاں بحق

نتھیاگلی میں کرنٹ لگنے سے واپڈا اہلکار جاں بحق

دنیا اخبار

متوفی حبیب رحمن نواحی علاقہ سمندر کٹھہ میں بجلی ٹھیک کررہاتھاکہ کرنٹ لگ گیا

مری(نمائندہ دنیا )مری سے ملحقہ گلیات کے علاقہ نتھیاگلی میں واپڈا کا اہلکار بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ،واپڈا سب آفس نتھیاگلی کا اہلکار حبیب رحمن نواحی علاقہ سمندر کٹھہ میں بجلی ٹھیک کرنے کے لئے کھمبے پر چڑھا تو کرنٹ لگنے سے اسکا جسم جل گیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ، کرنٹ لگنے کی اطلا ع ملتے ہی واپڈا آفس کے اہلکار اور مقامی لوگ جا ئے حادثہ پر پہنچے اور لاش کو کھمبے سے اتار کر قریبی ہسپتال لایا گیا، واضح رہے گلیات میں اس طرح کا یہ دوسرا حادثہ پیش آیا ہے ، واقعہ کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نتھیاگلی بازار میں جمع ہو گئی اور روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں