29 ملزمان سے چرس،شراب برآمد
راولپنڈی پولیس نے سی پی او محمد احسن یونس کے احکامات پر منشیات کیخلا ف کریک ڈاؤن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ) راولپنڈی پولیس نے سی پی او محمد احسن یونس کے احکامات پر منشیات کیخلا ف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 29ملزمان کو گرفتار کر کے 10کلو سے زائد چرس، ڈیڑھ کلو ہیروئن اور25لیٹر شراب برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے ۔