تربیلا، آسمانی بجلی گرنے سے 2بھینسیں ہلاک

تربیلا، آسمانی بجلی گرنے  سے 2بھینسیں ہلاک

تحصیل غازی کے علاقے گواری میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے بندو ولد باز محمد کی دو بھینسیں ہلاک ہو گئیں

تربیلاغازی (نامہ نگار) گھر کے تمام بجلی کے تار بھی جل کر راکھ ہو گئے، گھر کے تمام مکین معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں