حضرو، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق کونسلر جاں بحق

حضرو، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق کونسلر جاں بحق

حضرو کے نواحی گائوں پائندہ کے رہائشی مشتاق حسین اعوان پرپائندہ لنک روڈ پر نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کو روک کر فائرنگ کر دی

حضرو (نمائندہ دنیا) جس کی وجہ سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ رنگو پولیس نے لاش کو سول ہسپتال حضرو منتقل کیا جہاں لا ش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں