فورتھ شیڈول میں شامل 6افراد کیخلاف مقدمات درج
پولیس نے فورتھ شیڈول میں شامل 6افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) پیرودہائی پولیس نے شفیق، نیوٹائون پولیس نے محمد علی، ایئرپورٹ پولیس نے رضوان اور عنایت ،صدر واہ نے اعجاز، ظاہر کیخلاف مقدمات درج کئے جو غائب ہو چکے ہیں۔