سی پی او کا شہر کا دورہ، موبائل گشت پر مامور 4افسر و اہلکار معطل

سی پی او کا شہر کا دورہ، موبائل  گشت پر مامور 4افسر و اہلکار معطل

سٹی پولیس آفیسر احسن یونس نے رات گئے شہر کا دورہ کیا، دورے کے دوران ڈیوٹی پر مامور افسران واہلکاروں کو چیک کیا گیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انہوں نے تھانہ سٹی کے موبائل گشت پر مامور 4پولیس افسران اے ایس آئی وقار ، کانسٹیبل رمیض، کانسٹیبل مسکین اور کانسٹیبل عاقب کو ناقص ٹرن آؤٹ اور ایس او پی کی خلاف ورزی پر معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں