اسلام آباد سے مزید ایک گاڑی اوردو موٹر سائیکل چوری
اسلام آباد سے مزید ایک گاڑی اوردو موٹر سائیکل چوری کر لئے گئے
اسلام آباد (خبر نگار)تھانہ کوہسار کے علا قے سے شعیب کی گاڑی نامعلوم چور لے اڑے ۔تھانہ لوہی بھیر کے علا قے سے شاہد اقبال ،تھانہ رمناکے علا قے سے عریب علی کے موٹر سائیکل چوری کر لئے گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔