ایک کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چیک ڈس آنر
وفاقی دارالحکومت میں ایک کروڑ 36لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چیک ڈس آنر ہو گئے
اسلام آباد ( خبر نگار) مارگلہ پولیس نے منظور کیخلاف 15لاکھ روپے ، کراچی کمپنی پولیس نے خرم شہزاد کیخلاف ایک کروڑ 15لاکھ روپے ، ترنول پولیس نے شہزاد کیخلاف 6لاکھ 80ہزار روپے کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے ۔