صدرآزادکشمیرسے ہائیکورٹ بارراولپنڈی کے وفدکی ملاقات کشمیری وکلاکے مسائل سے آگاہ کیا

صدرآزادکشمیرسے ہائیکورٹ  بارراولپنڈی کے وفدکی ملاقات  کشمیری وکلاکے مسائل سے آگاہ کیا

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے لاہور ہائیکورٹ بار راولپنڈی کے صدر سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں ہائیکورٹ بار کے وفد نے ملاقات کی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )ملاقات میں سیکرٹری جنرل شاہد علی شہزاد بھٹی، ممبران ایگزیکٹو جمیل اصغر بٹ ،چوہدری بلال ،چوہدری ریافت ،راجہ ساجد نور اور چوہدری کاشف اسلام شامل تھے ۔وفد نے کشمیری وکلا کے مسائل کے متعلق صدر کو آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں