سب انسپکٹر کی غیر اخلاقی گفتگو کی ویڈیو، سی پی او نے معطل کر دیا

 سب انسپکٹر کی غیر اخلاقی گفتگو کی  ویڈیو، سی پی او نے معطل کر دیا

پولیس کے سب انسپکٹر فخر عباس کی غیراخلاقی گفتگو اور ناروا رویہ کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس نے سب انسپکٹر کومعطل کردیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )پولیس کے سب انسپکٹر فخر عباس کی غیراخلاقی گفتگو اور ناروا رویہ کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس نے سب انسپکٹر کومعطل کردیا ، اسے چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم بھی جاری کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں