انجینئرحنیف اللہ کاپی ایچ ڈی مقالے کے دفاع کا امتحانی سیشن 18اکتوبرکو سیکاس یونیورسٹی میں ہوگا

انجینئرحنیف اللہ کاپی ایچ ڈی  مقالے کے دفاع کا امتحانی سیشن  18اکتوبرکو سیکاس یونیورسٹی میں ہوگا

سیکاس یونیورسٹی کے سول انجینئرنگ کے پی ایچ ڈی سکالر انجینئر حنیف اللہ کا پی ایچ ڈی مقالے کے دفاع کا امتحانی سیشن 18اکتوبر2021کو دوپہر ڈھائی بجے سیکاس یونیورسٹی کے ہال نمبرایک میں منعقد کیا جارہا ہے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) مقالے کے اس عوامی دفاعی امتحان میں سکالر اپنے تحقیقاتی کام کے نتائج کو پیش کریں گے اوراس کے بعد ریسرچ سپروائزری کمیٹی کے ذریعے ان کا وائیوا امتحان ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں