چور گھرسے 80ہزارکا گھریلوسامان لے اڑے
اسلام آباد میں سرقہ کی واردات، شہری کو80ہزا ر روپے کے گھریلو سامان سے محروم کر دیا گیا
اسلام آباد (خبر نگار) گولڑہ پولیس کو نعمان نے بتایا کہ اسکے گھر جی تھرٹین ون سے نامعلوم چور 80ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔