امارات گروپ کی ایمیزون مال میں سرمایہ کاری،الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ جاری
امارات گروپ کی جانب سے ایمیزون مال میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ جاری کردیئے گئے
اسلام آباد (دنیا رپورٹ )سرٹیفکیٹ اجراء کی تقریب میں ایمیزون مال کی دکانوں، دفاتر اور فوڈ کورٹس میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو مدعو کیا گیا تھا ،ایمیزون مال کے علاوہ امارات گروپ کے پراجیکٹس میں گالف فلوراز، فلارنس گیلریا، امارات بلڈرز مال، جی الیون ہوٹلز اور مال آف عریبیہ شامل ہیں۔