قائداعظم یونیورسٹی میں جشن میلاد کی تقریب

قائداعظم یونیورسٹی میں  جشن میلاد کی تقریب

قائداعظم یونیورسٹی میں جشنِ عید میلادالنبی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیاگیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے)یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے طلبہ نے مدح سرائی کی اور ہدیہ نعت پیش کیا،وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ،ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر مریم انیس نے منتظمین و شرکائے تقریب کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں