ایف ٹین فور میں سی ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی ہوٹل مسمار

ایف ٹین فور میں سی ڈی اے  اراضی پر قائم غیر قانونی ہوٹل مسمار

ایف ٹین فور میں ادریس مارکیٹ میں سیکریٹ سکائی کے نام سے سی ڈی اے کی اراضی پر قائم

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )غیر قانونی ہوٹل عدالتی حکم پر مسمار کر دیا گیا جبکہ آپریشن ٹیم نے سامان تحویل میں لے کر سٹور میں منتقل کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں