ڈپٹی سپیکر سے عراقی سفیر کی ملاقات
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ عراق پاکستان سے چاول ، آلات جراحی، کھیلوں کا سامان ، فرنیچر اور دیگر مصنوعات درآ مد کر سکتا ہے ۔