وزیر ریلوے سے مصر کے سفیر کی ملاقات،منصوبوں پر گفتگو

 وزیر ریلوے سے مصر کے سفیر  کی ملاقات،منصوبوں پر گفتگو

وزیر ریلوے اعظم سواتی سے مصر کے سفیر طارق محمد دہرو نے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیا ل کیا

اسلام آباد(نامہ نگار)ملاقات کے دوران ریلوے سمیت دو طرفہ معاملات زیر بحث آئے ،دونوں نے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے اور اسے وسعت دینے پر اتفاق کیا، ملاقات کے دوران ریلوے پراجیکٹس کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں