رفاہ یونیورسٹی اور ایس کام کے زیراہتمام مشترکہ سیمینار کا انعقاد

 رفاہ یونیورسٹی اور ایس کام کے  زیراہتمام مشترکہ سیمینار کا انعقاد

پاکستان کے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے بیٹے اور ملک کے معروف کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ایس کام کے مشترکہ سیمینار سے خطاب

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) پاکستان کے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے بیٹے اور ملک کے معروف کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ایس کام کے مشترکہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد علی سدپارہ نے اپنی زندگی دے کر جو چراغ روشن کیا اسے ہم ساری زندگی یاد رکھیں گے ، تقریب سے ڈائریکٹر ریمس سید ریحان حسن ، ظفر محمود شیخ، ڈاکٹر راجہ کاشف جنجوعہ اور ایس کام کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ انس مسعود نے بھی خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں