بجلی بند رہے گی
آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی
اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) آج صبح نو تا دوبجے دن تک مسلم آباد،گلزار شہید، پیرودھائی،باغ سرداراں، جنڈ اعوان، دولتالہ، رتہ، ریس کورس،منگٹال، چوآ خالصہ فیڈرز، صبح آٹھ تا شام چاربجے تک،میری ٹائم، باہتر فیڈرز، صبح آٹھ تا دن ایک بجے تک این سی آئی ، احمد آباد، لًلہ ٹائون فیڈرز اور گردونواح میں بجلی بند ر ہے گی ۔