12ربیع الاول کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ،ڈاکٹر امجد خان
چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکوڈاکٹر محمد امجد خان نے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں آپریشن ڈائریکٹر اسلم خان
اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) چیف انجینئرز میاں دلاور شاہ ، جعفرمرتضیٰ اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ، میٹنگ کے دوران آئیسکو چیف نے ہدایات جاری کیں کہ 12ربیع الاول کے مقدس دن تمام قسم کے سسٹم مینٹی ننس شٹ ڈائو ن کینسل کر دئیے جائیں اور بجلی کی 24گھنٹے فراہمی کو ہر صورت ممکن بنایا جائے ۔