ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے صارفین کیلئے کسٹمر ڈے کا اہتمام

ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے  صارفین کیلئے کسٹمر ڈے کا اہتمام

ٹیلی نار پاکستان کے ایمپلائز نے 10 ویں کسٹمر ڈے کے مو قع پر پورا دن براہ راست اہم معلومات جمع کرنے اورکسٹمر کیئر سینٹر کے کام کا تفصیلی اور ذاتی جائزہ دینے کیلئے وقف کیا تھا

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) کسٹمر ڈے کے دوران ٹیلی نار پاکستان کی اعلیٰ انتظامیہ اور ایمپلائز صارفین سے براہ راست رابطہ کرتے ہیں تاکہ صارفین کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور ا نہیں بہتر خدمات فراہم کر سکیں،کسٹمر ڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے عرفان وہاب خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نار پاکستان نے کہا کہ ٹیلی نار پاکستان میں کسٹمر ڈے ایک ایسا دن ہے جس کا ہر کوئی منتظر رہتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں