تاج ریذیڈینشیا کی پروقار تقریب ، 8مرلہ سکیم کا آغاز

 تاج ریذیڈینشیا کی پروقار تقریب  ، 8مرلہ سکیم کا آغاز

سینٹورس مال اسلام آباد کے بلڈرز سردار گروپ کے کامیاب ترین رہائشی پراجیکٹ تاج ریذیڈینشیا نے 3 اور 5 مرلہ کی کم مدت میں ریکارڈ بکنگ اور کامیابی کے بعد اب اپنے کسٹمرز کے لئے 8مرلہ سکیم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) جہاں صرف 20 فیصد ایڈوانس پر پلاٹس دستیاب ہیں، باقی ادائیگی کا طریقہ کار چار سالہ آسان اقساط میں طے کیا گیا ہے ،گزشتہ روز تاج ریذیڈینشیا کی سائٹ پر تاج ریذیڈینشیا کے پلاٹینم پارٹنر میسرز گرائو نڈ انگیجرز نے 8 مرلہ پاکستان پیکیج کے آغاز پر اپنے ایسوسی ایٹس اور کسٹمرز کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا جس میں جڑواں شہروں کے رئیل اسٹیٹ کے بڑے نام، نامی گرامی ایسوسی ایٹس اور لوکل و اوورسیز پاکستانی انویسٹروں نے شرکت کی اور منصوبے میں گہری دلچسپی اور اعتماد کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں