راولپنڈی میں یا رسول اللہ ریلی کا انعقاد

راولپنڈی میں یا رسول اللہ ریلی کا انعقاد

ربیع الاول کے بابرکت دنوں کی نسبت سے غازی آباد روڈ پر ایک بڑی یا رسول اللہ ریلی کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جس کی قیادت ممبر کینٹ بورڈ ظفر اقبال نے کی۔ شبیر شاہ، عثمان غنی، تنویر ہارون، رضا مصطفی، نمبردار فخر سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں ریلی میں شرکت کی، ریلی کا آغاز جامع مسجد پیر بخش سے ہوا، اس موقع پر ظفر اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور وجہ تخلیق کائنات ، ہماری خوش نصیبی کہ ہم ان کے امتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں