شہریوں کی داد رسی اٹک پولیس کی اولین ترجیح ہے ، رانا شعیب

شہریوں کی داد رسی اٹک پولیس  کی اولین ترجیح ہے ، رانا شعیب

شہریوں کی داد رسی اٹک پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔جرائم پیشہ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے

فتح جنگ (نمائندہ دنیا) ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے فتح جنگ میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی ذوالفقار گیلانی ، ایس ایچ او فتح جنگ حامد کاظمی ،ایس ایچ او تھانہ نیو ایئرپورٹ چوہدری احسن محمود و دیگر افسران بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں