دی سٹی سکول میں طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری

دی سٹی سکول میں طلبہ کونسل  کی تقریب حلف برداری

گزشتہ روز دی سٹی سکول فیز7، بحریہ ٹائون اسلام آباد میں طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری ہوئی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) جس کے مہمانا ن خصوصی میجر جنرل(ر) رضا محمد اور اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر دی سٹی سکولز ثوبیہ تھے ،مہمانانِ گرامی نے پرنسپل مسز ندرت ساجد کے ہمراہ طلبہ کو اعزازی سیشز پہنائیں،آخر میں مہمانِ خصوصی اور تقریب میں شامل والدین اور طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں