ملر اینڈ فپس اور ٹیک سیرات کا لاہور میں بڑا ٹیکنالوجی ایونٹ

ملر اینڈ فپس اور ٹیک سیرات کا  لاہور میں بڑا ٹیکنالوجی ایونٹ

ملر اینڈ فپس پاکستان اور ٹیک سیرات نے لاہور میں بڑے ٹیکنالوجی ایونٹ کا انعقاد کیا

اسلام آباد ،لاہور (دنیا رپورٹ ) جس میں ملک کے بڑے ریٹیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے بھی شرکت کی،ایونٹ کی صدارت ایم اینڈ پی کے ہیڈ آف بزنس آپریشن مزمل اطہر نے کی جبکہ اقبال شفیع ڈیل کیطرف سے ، اعجاز بھٹی ٹی پی لنک ،جیف لو اسوس اور ذیشان سرفراز و مس سحر چینگ پی کے کیطرف سے شامل ہوئے ،یہ ایونٹ ایم اینڈ پی کے سی ای او کامران نشاط کا بڑا اقدام تھا، جو اپنے تخلیقی کاموں اور متحرک شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں