میٹرو سٹیشن پر ہنگامہ و توڑپھوڑ پر دو ملزمان گرفتار

 میٹرو سٹیشن پر ہنگامہ و توڑپھوڑ پر دو ملزمان گرفتار

کراچی کمپنی پولیس نے ملزمان مبین اور طاہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (خبر نگار ) کراچی کمپنی پولیس نے جی نائن فور کے میٹرو سٹیشن پر ہنگامہ کرنے اور توڑپھوڑ کرنے پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،پولیس کو ارشد نے بتایاکہ ملزمان مبین اور طاہر نے میٹروسٹیشن پر ہنگامہ کیا،توڑپھوڑ کی اور سرکاری عمارت کو نقصان پہنچایا، پولیس نے دونوں ملزمان کو موقع سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں