اپنی اہلیہ پرتشددکرنے ،مقیدرکھنے دھمکیاں دینے والاملزم گرفتار

اپنی اہلیہ پرتشددکرنے ،مقیدرکھنے  دھمکیاں دینے والاملزم گرفتار

آر اے بازار پولیس کی فوری کارروائی،اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے ، مقید رکھنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا

راولپنڈی(خبر نگار) تفصیلات کے مطابق تھانہ آراے بازار پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اس کا شوہر عرفان اس پر تشدد کرتا ، مقید رکھتا اور دھمکیاں دے کر ہراساں کرنے کے علاوہ زبردستی نشہ بھی کرواتا ہے ، آر اے بازار پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا۔اہلیہ تشدد

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں