پی ٹی اے نے جاز کے لائسنس کی تجدید کرد ی

پی ٹی اے نے جاز کے  لائسنس کی تجدید کرد ی

پی ٹی اے نے دو سال سے تعطل کے شکار جاز کے لائسنس کی تجدید کردی ،یہ تجدید اسلام آباد ہائیکورٹ سے مقدمہ خارج ہونے کے بعد کی گئی ہے

ا سلام آباد (نیوزرپورٹر) لائسنس کی تجدید کے لئے گزشتہ روز تقریب ہوئی، ترجمان کے مطابق پی ٹی اے نے لا ئسنس کی تجدید کیلئے 449.2 ملین امریکی ڈالر فیس وصول کی ہے ، جاز پہلے ہی لائسنس تجدید کی فیس بشمول قابل اطلاق مارک اپ کی مد میں 333.64 ملین امریکی ڈالر ادا کر چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں