وزیراعظم آزاد کشمیر سے گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر سے گلگت  بلتستان کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبر و پارلیمانی سیکرٹری مولانا فضل الرحیم کی قیادت میں وفد نے کشمیر ہائو س میں ملاقات کی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفد نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں