عید میلاد النبی کے موقع پر منگل بازار بند رہیں گے
میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے زیر انتظام مختلف سیکٹروں میں لگائے جانے والے منگل بازار آج بروز منگل عید میلاد النبی کے موقع پر بند رہیں گے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ایم سی آئی ، ڈی ایم اے حکام کے مطابق یہ بازار جمعہ بائیس اکتوبر کو معمول کے مطابق منعقد کئے جائیں گے ۔