میئر اور ڈپٹی میئر راولپنڈی آج چارج سنبھالیں گے

میئر اور ڈپٹی میئر راولپنڈی  آج چارج سنبھالیں گے

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے بعد میئر راولپنڈی سردار نسیم خان اور ڈپٹی میئر چوہدری طارق محمود آج میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی آئیں گے اور اپنے اپنے دفتر میں عہدوں کا چارج سنبھالیں گے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے بعد میئر راولپنڈی سردار نسیم خان اور ڈپٹی میئر چوہدری طارق محمود آج میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی آئیں گے اور اپنے اپنے دفتر میں عہدوں کا چارج سنبھالیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں