سکول یونیفارم میں ملبوس موٹر سائیکل سواروں نے خاتون کو لوٹ لیا

سکول یونیفارم میں ملبوس موٹر سائیکل سواروں نے خاتون کو لوٹ  لیا

بنی کے علاقے میں سکول یونیفارم میں ملبوس موٹرسائیکل سواروں نے خاتون سے نقدی اور موبائل چھین لیا

راولپنڈی (خبرنگار)زاہدہ نے بتایاکہ وہ بیٹی کے گھر انگت پورہ جارہی تھی کہ موٹرسائیکل پر آنے والے دو سواروں جنھوں نے سکول یونیفارم پہن رکھا تھا نے موبائل مالیت 25ہزار اور نقدی 12ہزار روپے چھین لی اور فرار ہوگئے ، مقدمہ درج ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں