نبیؐ کی اطاعت ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے ، فیاض الحسن چوہان

 نبیؐ کی  اطاعت ہی دنیا اور آخرت میں  کامیابی کا  ذریعہ ہے ، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نبیؐ کی کامل اطاعت ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی کا واحد ذریعہ ہے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)اور اس کے علاوہ کامیابی کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ واریت نے امت مسلمہ کو تقسیم کر دیا اور باہمی رواداری اور برداشت ہی سے مسلمان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔یہ باتیں انہوں نے عید میلادالنبیؐ کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر منعقدہ محافل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں