کورال کے علاقے سے خاتون اغوا

 کورال کے علاقے سے خاتون اغوا

خاتون کو اغوا کرلیاگیا، شہری کو اغوا کرنے کے بعد نقدی چھین کر چیکوں پر دستخط کرالیے گئے

اسلام آباد (خبر نگار )کورال پولیس کو ظہور نے بتایاکہ نامعلوم ملزمان نے اسکی دختر کو اغوا کرلیا۔ آئی نائن پولیس کو رضوان نے بتایاکہ فہیم سمیت چار افراد نے اسے اغواکیا، اس کو حبس بے جامیں رکھ کر رقم وصول کی اور پھر چیکوں پر دستخط کرائے ، مقدمات درج ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں