شہریوں کے پلاٹ پر قبضہ دھمکیاں دینے کے مقدمات درج

  شہریوں کے پلاٹ پر قبضہ  دھمکیاں دینے کے مقدمات درج

شہریوں کے پلاٹوں پر قبضہ کرنے اور دھمکیاں دینے پر 2 مقدمات درج کرلیے گئے

اسلام آباد (خبر نگار )بھارہ کہوپولیس کو رضا نے بتایاکہ گلریز سمیت چا ر ملزمان نے اسکے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کی اور دھمکیاں دیں، بنی گالہ پولیس کو ولایت نے بتایاکہ طارق سمیت 13ملزمان نے اسکے پلاٹ پر قبضہ کیا ا ور اسکو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں