سپریم کورٹ ایمپلائز کو آپریٹوہائوسنگ سوسائٹی کے این او سی کے قانونی تقاضے پورے

 سپریم کورٹ ایمپلائز کو آپریٹوہائوسنگ  سوسائٹی کے این او سی کے قانونی تقاضے پورے

سپریم کورٹ ایمپلائز کو آپریٹوہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے این او سی کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے ہوگئے اورموجودہ مینجمنٹ کی دن رات کوششوں کے بعداین او سی تکمیل کے مراحل میں داخل ہوچکاہے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ) کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے مطابق انجینئرنگ ڈیزائن کے علاوہ دیگر ضروریات بھی پوری کی جا چکی ہیں ۔ تمام کارروائی اور رپورٹس کا بغور جائزہ اور تمام ضابطے مکمل کرنے کے بعد ای پی اے نے 15 اکتوبر کو سوسائٹی کو این او سی کیلئے منظوری دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں