ڈاکٹر تصور اکیڈمکس اینڈ سوسائٹیز آف ایشیا کے ممبر مقرر

 ڈاکٹر تصور اکیڈمکس اینڈ سوسائٹیز  آف ایشیا کے ممبر مقرر

ایشیا میں اکیڈیمکس کے معروف پلیٹ فارم دی اکیڈمکس اینڈ سوسائٹیز آف ایشیا کی جانب سے پاکستانی ریاضی دان معروف علمی شخصیت ڈاکٹر تصورحیات کو ممبر مقرر کیا گیاہے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اس حوالے سے قائد اعظم یونیورسٹی کے سٹاف و دیگر تعلیمی شخصیات بشمول مطلوب سیال،حیدر سیال،رانا دلاور، محبوب سیال، عامر وڑائچ،شہزاد اقبال سمیت اساتذہ،طلبہ اور سٹاف ممبران نے ڈاکٹر تصورحیات کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں