نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کرپٹ اورنااہل حکومت سندھ کوتباہ کررہی ہے،وسیم اختر
  • بریکنگ :- کراچی:ہم پاکستان بچانے نکلےہیں،ایم کیوایم رہنماوسیم اختر
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی کراچی کےساتھ دشمنی کررہی ہے،وسیم اختر
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی پاکستان کودولخت کرنیوالی جماعت ہے،وسیم اختر
  • بریکنگ :- کراچی کےعوام اپنےحق کیلئےقربانیاں دینےکوتیارہیں،وسیم اختر
  • بریکنگ :- ہم حقوق حاصل کرکےرہیں گے،ایم کیوایم رہنماوسیم اختر
Coronavirus Updates

دوران ریمانڈ ملزم کی خود کشی کی کوشش،مقدمہ درج

  دوران ریمانڈ ملزم کی خود کشی  کی کوشش،مقدمہ درج

دنیا اخبار

رمنا پولیس نے دوران ریمانڈ حوالات کی گرل سے ٹکر یں مار کر خود کو زخمی کرنے والے ملزم کیخلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (خبر نگار ) ثناللہ اے ایس آئی نے بتایاکہ ملزم اعجاز ایک مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ پر ہے ، ملزم نے حوالات کی گرل کے ساتھ ٹکریں مار کر خود کشی کی کوشش کی ، ملزم کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں