سی ڈی اے کے 7معطل افسر ملازمت پر بحال

سی ڈی اے کے 7معطل  افسر ملازمت پر بحال

سی ڈی اے انتظامیہ نے معطل کئے گئے سات افسران کو دوبارہ سروس پر بحال کردیاہے

اسلا م آباد(خصوصی رپورٹر)شعبہ ایچ آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں افسران کو فوری طور پر ایچ آرڈی ڈائریکٹوریٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ انھیں آئندہ کے لئے پوسٹنگ دی جا سکے ۔ بحال ہونے والے افسران میں چوہدری بشیر،محمدفیروز،خضرحیات،عالم، الطاف میلانو، محمدآصف اور محمدبشیرشامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں