پمز میں ماں بچہ ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائیگا

 پمز میں ماں بچہ ہسپتال کے توسیعی  منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائیگا

پمز میں آج ماں بچہ ہسپتال توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائیگا

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)ماں وبچہ سینٹر کے انتہاہی نگہداشت شعبہ کے توسیعی منصوبے کیلئے حکومت جاپان کی جانب سے پاکستان کوامداد دی جائے گی۔ ڈاکٹر فیصل اور پاکستان میں جاپان کے سفیر کیونوری مسٹوڈا منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں