ہا تھ دھونے کا عالمی دن، GIZ ، یونیسیف اور واٹر ایڈ کے زیر اہتمام تقر یب
ہا تھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پرGIZ ، یونیسیف اور واٹر ایڈ کے اشتراک سے تقر یب کا انعقاد کیا گیا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ )ایونٹ کا آغاز ہاتھ دھونے کیساتھ کیا گیا۔اس کے بعد \"ہمارا مستقبل ہاتھ میں ہے - آئیے آگے بڑھیں\" کے موضوع پر پینل بحث بھی کی گئی ،سوشل میڈیا مہم میں 10,000سے زائد رائے عامہ حاصل کر نے پر واجد زاہد کو نقد انعام اور سند دی گئی۔چیئرپرسن سینیٹ کمیٹی سیمی ایزدی نے کہا کہ سازگار ماحول بنانے کیلئے ہاتھ دھونے کے مسئلے کو فعال کرکے سامنے لانا وقت کی ضرورت ہے ۔