سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد

سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں  نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے عیدمیلاد النبی کے حوالے سے عقیدت و احترام کے ساتھ مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد تقاریر و نعت خوانی کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی آئی جی موٹروے کلیم امام تھے ۔ تقریب میں موٹروے پولیس کے افسران نے حضورؐ کی سیرت طیبہ پرتقاریر کیں اور نعت خوانی میں حصہ لیا۔ کلیم امام نے تمام افسران و ملازمین کو پیغمبر اسلام کے یوم ولادت کی مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ حضورؐ کی سیرت طیبہ اور اسوہ حسنہ کی پیروی ہی ترقی اور نجات کا راستہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں